نگران وفاقی وزیر تجارت گوہراعجاز نے کسانوں کو اچھی خبر سنا دی

نگران وفاقی وزیر تجارت گوہراعجاز نے کسانوں کو اچھی خبر سنا دی

 

گوہراعجاز

اسلام آباد(آن لائن نیوز)نگران وفاقی وزیر تجارت گوہراعجاز نے کسانوں کو اچھی خبر سنا دی،کراچی پورٹ پر یوریا کھاد کی پہلی کھیپ لیکر جہاز پہنچ گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہاکہ یوریا کی پہلی کھیپ پہنچنے کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہوئی،فعال حکومتی کوششوں سے کھاد کی بروقت درآمد ممکن ہوئی،ان کاکہناتھا کہ کسانوں اور خوراک کے تحفظ پر توجہ کا سلسلہ جاری ہے،ربیع سیزن کے دوران یوریا کھاد کی بلاتعطل دستیابی یقینی بنائی جائے گی،گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ ہمارے لئے فوڈ سکیورٹی بہت اہم ہے،تمام پاکستانیوں کے خوشحال مستقبل کیلئے اقدامات جاری رہیں گے۔

منیر احمد ڈاہر

منیر احمد ڈاہر ایک پاکستانی صحافی ہیں اور اردوفرسٹ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں، ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے نامور'92 نیوز میڈیا گروپ' کے نمائندہ بھی ہیں آپ کاتعلق وہاڑی کی تحصیل بوریوالا کی ڈاہر فیملی سے ہے آپ ستلج پریس کلب (رجسٹرڈ) ساہوکا کے بانی صدر بھی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button