سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قیدیوں کے لباس الاٹ کر دیئے
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قیدیوں کے دو، دو،لباس فراہم کئے گئے ہیں۔ ایک لباس میلا ہونے پر دوسرا پہنایا جائے گا اور پہلا دھلوانے کیلئے بھجوایا جائے گا۔