کچہ کے ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن ،سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کےلئے کروڑوں کے فنڈز منظور
کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں پولیس کو مضبوط اور متحرک کرنے کے لیے کروڑوں روپے فنڈز سمیت عوامی مفاد کے پیش نظر پیپلزبس سروس کا کرایہ جون تک 50 روپے برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔