ساہوکا پولیس کی سال 2023 کی سالانہ رپورٹ جاری

ٹوٹل 258 مقدمات کا اندراج تقریباً 11کلو ہیروئن 50کلوچرس 752لیٹر شراب 2چالو بھٹیاں۔49ناجائز اسلحہ 8ڈکیت گینگ گرفتار

ساہوکا پولیسساہوکا (نامہ نگار) تھانہ ساہوکا پولیس کی سال 2023 کی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ٹوٹل 258 مقدمات کا اندراج تقریباً 11کلو ہیروئن 50کلوچرس 752لیٹر شراب 2چالو بھٹیاں۔49ناجائز اسلحہ 8ڈکیت گینگ گرفتار 8158500برامد کر کے مدعیان کےحوالے۔ایس ایچ او تھانہ ساہوکا
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ساہوکا ملک مبشر حسین اعوان نے سال 2023 کی سالانہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ساہوکا پولیس نے سال 2023کوٹوٹل 258 مقدمات کا اندراج کیا جس میں ناجائز اسلحہ کے 49 بندوقیں اور پسٹل منشیات کے 61 جس میں 11کلو ہیروین 50کلو چرس 752لیٹر شراب 2چالو بھٹیاں ٹوٹل 8ڈکیت گینگ گرفتار کر کے 8158500کی برآمد کر کے مدعیان کے حوالے کئے درجنوں اشتہاری ومفروران کو گرفتار کیا اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ ساہوکا ملک مبشر حسین اعوان نے کہا کہ ہم ڈی پی او وہاڑی عیسیٰ خان سکھیرا کے احکامات اور ڈی ایس پی بوریوالا سردار ظفر اقبال ڈوگر کی قیادت میں جرائم کی روک تھام کیلئےکوشاں ہیں اور انشاء اللہ سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے

منیر احمد ڈاہر

منیر احمد ڈاہر ایک پاکستانی صحافی ہیں اور اردوفرسٹ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں، ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے نامور'92 نیوز میڈیا گروپ' کے نمائندہ بھی ہیں آپ کاتعلق وہاڑی کی تحصیل بوریوالا کی ڈاہر فیملی سے ہے آپ ستلج پریس کلب (رجسٹرڈ) ساہوکا کے بانی صدر بھی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button