تمام سیاسی پارٹیان اپنے اپنے قریبی حلقوں میں الیکشن مہم ختم کرتے ہوئے اپنے اپنے جلسے کررہے ہیں
ْقصورمیں ن لیگ کا جلسہ مریم نواز خطاب کررہیں
لاہور(اردوفرسٹ نیوز آن لائن)الیکشن کمپین کا آج آخری دن ہونے کی وجہ سے تمام سیاسی پارٹیان اپنے اپنے قریبی حلقوں میں الیکشن مہم ختم کرتے ہوئے اپنے اپنے جلسے کررہے ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء قصور میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کررہی ہیں عوام کا جم غفیر انکے جلسہ گاہ میں امنڈ آیا ہے
منیر احمد ڈاہر ایک پاکستانی صحافی ہیں اور اردوفرسٹ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں، ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے نامور'92 نیوز میڈیا گروپ' کے نمائندہ بھی ہیں آپ کاتعلق وہاڑی کی تحصیل بوریوالا کی ڈاہر فیملی سے ہے آپ ستلج پریس کلب (رجسٹرڈ) ساہوکا کے بانی صدر بھی ہیں