ملک میں سونے کی قیمت میں آج تین ہزار روپے گراوٹ دیکھی گئی۔

ملک میں سونے کی قیمت میں آج تین ہزار روپے گراوٹ دیکھی گئی۔

کراچی(بزنس رپورٹ)ملک میں سونے کی قیمت میں آج تین ہزار روپے گراوٹ دیکھی گئی۔
بزنس رپورٹر کے مطابق سونے کی قیمت3ہزار کمی کے بعد2لاکھ 15ہزار 600روپے تک گرگئی ہے،دس گرام سونے کے نرخ ایک لاکھ 84ہزار842روپے ریکارڈ کئے گئے ہیں

منیر احمد ڈاہر

منیر احمد ڈاہر ایک پاکستانی صحافی ہیں اور اردوفرسٹ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں، ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے نامور'92 نیوز میڈیا گروپ' کے نمائندہ بھی ہیں آپ کاتعلق وہاڑی کی تحصیل بوریوالا کی ڈاہر فیملی سے ہے آپ ستلج پریس کلب (رجسٹرڈ) ساہوکا کے بانی صدر بھی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button