پاکستانی عوام ووٹ کی پرچی یہودی لابی کیخلاف جمعیت علماء اسلام کے امیدواروں کو دیں، کارکن اسلام کیلئے ووٹ مانگیں: مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے درمیان تلخیوں کے خاتمے کیلئے ہم میدان میں اترے ہیں، تمام افغان حکومتیں ہندوستان دوست رہی ہیں اب موجودہ حکومت پاکستان دوست رہے گی