کراچی کی شارع فیصل پر واقع ایک کمپنی کے دفتر میں ملازم نے مالک کو قتل کردیا۔

 

کراچی (اردوفرسٹ آن لائن)کراچی کی شارع فیصل پر واقع ایک کمپنی کے دفتر میں ملازم نے مالک کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملازم اور مالک کے درمیان تنخواہ کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد ملازم نے قتل کردیا۔

پولیس نے بتایاکہ ملزم کو گرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیا گیااور معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

منیر احمد ڈاہر

منیر احمد ڈاہر ایک پاکستانی صحافی ہیں اور اردوفرسٹ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں، ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے نامور'92 نیوز میڈیا گروپ' کے نمائندہ بھی ہیں آپ کاتعلق وہاڑی کی تحصیل بوریوالا کی ڈاہر فیملی سے ہے آپ ستلج پریس کلب (رجسٹرڈ) ساہوکا کے بانی صدر بھی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button