پولیس کاروائی
ترقی پانے والوں میں اے ایس آئی مہر ندیم حسن عبد الجبار جملیرا خالد محمود چوھان محمداقبال بھٹی زمان لیاقت عبد الغفار شامل ھیں
05/06/2023
ترقی پانے والوں میں اے ایس آئی مہر ندیم حسن عبد الجبار جملیرا خالد محمود چوھان محمداقبال بھٹی زمان لیاقت عبد الغفار شامل ھیں
آر پی او ملتان نے ضلع وھاڑی سے 6 اے ایس آئی سب انسپکٹر پرموٹ کر دیئے ترقی پانے والوں میں اے ایس آئی مہر ندیم حسن عبد الجبار جملیرا خالد محمود چوھان محمداقبال بھٹی زمان لیاقت عبد الغفار شامل ھیں ترقی پر تمام افیسران کو بہت بہت مبارکباد
گاردانچارج پولیس راناپرویز نے گھر سے فرار ہونے والابچہ والدین کے حوالے کردیا
05/06/2023
گاردانچارج پولیس راناپرویز نے گھر سے فرار ہونے والابچہ والدین کے حوالے کردیا
ھدایت ولد اللہ دتہ ڈوگر سکنہ 307 ای بی گھر سے بھاگ کر دربار بابا حاجی شیر آ گیا مشکوک جان کر گارد انچارج رانا پرویز اختر نے بچے سے پوچھ گچھ کی اور والدین کو بلوا کر بچہ ان کے حوالے کیا گیا بچے کے والد اللہ دتہ اور تایا امانت علی نے گارد انچارج اور پنجاب پولیس کا…
تھانہ ٹھینگی میں عرصہ دراز سے تعینات رمضان نامی اے ایس آئی نے اپنے پاس آنے والے ہر کیس کے ریٹ مقرر کر لیے
03/06/2023
تھانہ ٹھینگی میں عرصہ دراز سے تعینات رمضان نامی اے ایس آئی نے اپنے پاس آنے والے ہر کیس کے ریٹ مقرر کر لیے
وہاڑی (نامہ نگار) تھانہ ٹھینگی میں عرصہ دراز سے تعینات رمضان نامی اے ایس آئی نے اپنے پاس آنے والے ہر کیس کے ریٹ مقرر کر لیے۔ اپنے ٹاوٹوں کے ذریعے مال اکٹھا کرنے لگا۔ چوروں۔ ڈاکوؤں۔ منشیات فروشوں کو کھلی چھٹی دے کر ان سے آپنا حصہ وصول کرتا ہے معززین علاقہ نے ڈی پی او وہاڑی سے کرپٹ…