خواتین
بیٹوں کی تربیت انتہائی ضروری ہے!
23/01/2024
بیٹوں کی تربیت انتہائی ضروری ہے!
جن والدین کو اللہ تعالیٰ نے زیادہ بیٹیوں اور کم بیٹوں سے نوازاہو وہاں عموماً بیٹوں کو ضرورت سے زیادہ لاڈ پیار دیا جاتا ہے کیوں کہ وہی خاندان کے وارث ہوتے ہیں۔ کیا انھیں تمیز تہذیب سیکھانا ماں باپ کی ذمہ داری نہیں ہے۔ کہاجاتاہے کہ بیٹے ماؤں کے زیادہ قریب ہوتے ہیں اور ان کے لاڈلے بھی…