الیکشن2024
جمعیت علماء اسلام پنجاب نے دھاندلی زدہ انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے تحریک چلانے کا اعلا ن کردی
04/03/2024
جمعیت علماء اسلام پنجاب نے دھاندلی زدہ انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے تحریک چلانے کا اعلا ن کردی
جے یوآئی پنجاب کی جنرل کونسل سپریم کونسل ضلعی صدورجنرل سیکرٹریزقومی وصوبائی اسمبلی کے امیدواروں اور ڈیجیٹل میڈیا کے ذمہ داران کا مشترکہ اجلاس7مارچ بروز جمعرات صبح دس بجے جامعہ مدنیہ جدیدرائے ونڈ روڈلاہورمیں طلب کرلیا گیاہے ساہوکا(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام پنجاب نے دھاندلی زدہ انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے تحریک چلانے کا اعلا ن کردیا…
محمد اسلم فاروقی جمعیت علماء اسلام تحصیل بوریوالاکے جنرل سیکرٹری منتخب
23/02/2024
محمد اسلم فاروقی جمعیت علماء اسلام تحصیل بوریوالاکے جنرل سیکرٹری منتخب
ضلع بھر کے کارکنان کی مبارک بادپیش،نوٹیفیکیشن جاری محمد اسلم فاروقی جمعیت علماء اسلام تحصیل بوریوالاکے جنرل سیکرٹری منتخب،ضلع بھر کے کارکنان کی مبارک بادپیش،نوٹیفیکیشن جاری۔ محمد اسلم فاروقی جمعیت علماء اسلام تحصیل بوریوالاکے جنرل سیکرٹری منتخب،ضلع بھر کے کارکنان کی مبارک بادپیش،نوٹیفیکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام تحصیل بوریوالا کی مجلس عاملہ…
بلوچستان لہو لہو،دومختلف اضلاع میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد 30ہوگئی
07/02/2024
بلوچستان لہو لہو،دومختلف اضلاع میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد 30ہوگئی
بلوچستان لہولہو،دومختلف دھماکوں میں 30سے زائدافراد شہید،درجنوں زخمی بلوچستان لہولہو،مولانافضل الرحمان کی پارٹی پر بمب دھماکے پیشن گوئی سچ ثابت،سکیورٹی ادارے منہ دیکھتے رہے گئے،دومختلف دھماکوں میں 30سے زائدافراد شہید،درجنوں زخمی،ملک بھر میں جمعیت کے کارکنان افسردہ،سکیورٹی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقہ قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی کے دفترمیں دھماکہ جس کے نتیجہ…
قصورمیں ن لیگ کا جلسہ مریم نواز خطاب کررہیں
06/02/2024
قصورمیں ن لیگ کا جلسہ مریم نواز خطاب کررہیں
تمام سیاسی پارٹیان اپنے اپنے قریبی حلقوں میں الیکشن مہم ختم کرتے ہوئے اپنے اپنے جلسے کررہے ہیں ْقصورمیں ن لیگ کا جلسہ مریم نواز خطاب کررہیں لاہور(اردوفرسٹ نیوز آن لائن)الیکشن کمپین کا آج آخری دن ہونے کی وجہ سے تمام سیاسی پارٹیان اپنے اپنے قریبی حلقوں میں الیکشن مہم ختم کرتے ہوئے اپنے اپنے جلسے کررہے ہیں…
ہم بجلی،کھاد،روٹی،سبزیاں،ٹریکٹر سستے کریں گے اور بوریوالا کو ضلع بناکر ائیرپورٹ قائم کریں گے میاں نواز شریف
27/01/2024
ہم بجلی،کھاد،روٹی،سبزیاں،ٹریکٹر سستے کریں گے اور بوریوالا کو ضلع بناکر ائیرپورٹ قائم کریں گے میاں نواز شریف
تیس کروڑعوام کے وطن پاکستان کو سیاسی تجربہ گاہ بنانے والی قوتیں کہاں ہیں ساہوکا (منیراحمد ڈاہر سے) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ تیس کروڑعوام کے وطن پاکستان کو سیاسی تجربہ گاہ بنانے والی قوتیں کہاں ہیں میری حکومت کے بعد وقت بدل گیا ہے پہلے روٹی 4روپے کی تھی…
آج ہرسیاسی پارٹی کا ممبر صوبائی و قومی اسمبلی آمدن والی وزارت لینے کا خواہش مند ہوتاہے، مولانا فضل الرحمان
25/01/2024
آج ہرسیاسی پارٹی کا ممبر صوبائی و قومی اسمبلی آمدن والی وزارت لینے کا خواہش مند ہوتاہے، مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جب فتنہ تھا تو کہا تھا کہ ملک معاشی طور پر نیچے جا رہا ہے، آج امن و امان کے قیام کے لئے میں در در پھر رہا ہوں ملتان(اردو فرسٹ نیوز آن لائن) جمعیت علماء اسلا م پاکستان کے مرکزی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایک فتنے نے ملک کو…
ملتان:پی ٹی آئی کنونشن کروانے پر پولیس نے مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ مخدوم رشید پر چھاپہ مار کر ان کے داماد زاہد بہار ہاشمی کو گرفتار کرلیا۔
25/01/2024
ملتان:پی ٹی آئی کنونشن کروانے پر پولیس نے مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ مخدوم رشید پر چھاپہ مار کر ان کے داماد زاہد بہار ہاشمی کو گرفتار کرلیا۔
پی ٹی آئی کنونشن میں شاہ محمود قریشی کے بچوں زین قریشی اور مہربانو قریشی نے بھی شرکت کرنا تھی۔ ملتان:پی ٹی آئی کنونشن کروانے پر پولیس نے مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ مخدوم رشید پر چھاپہ مار کر ان کے داماد زاہد بہار ہاشمی کو گرفتار کرلیا۔ جاوید ہاشمی آج اپنے آبائی گھر مخدوم رشید میں پی…
ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔
22/01/2024
ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔
تعلیمی ادارے 8 دن کے لیے بند ہوں گے لاہور(اردوفرسٹ نیوز آن لائن)ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے 8 فروری 2024 کو پولنگ ہوگی اور اس موقع پر تعلیمی ادارے 8 دن کے…
پشاور میں باپ نے مخالف سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنے پر بیٹے کو قتل کردیا
22/01/2024
پشاور میں باپ نے مخالف سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنے پر بیٹے کو قتل کردیا
باپ کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی جبکہ بیٹا تحریک انصاف کو سپورٹ کررہا تھا پشاور (اردوفرسٹ نیوزآن لائن)پشاور میں باپ نے مخالف سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنے پر بیٹے کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے بڈبیر میں باپ نے بیٹے کو قتل کردیا،باپ کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی جبکہ بیٹا تحریک انصاف کو سپورٹ کررہا…
قومی اداروں کیخلاف تقاریرکرنے پر درج مقدمہ میں پی ٹی آئی کے خالد نثار،عائشہ نذیر،عارفہ نذیر ودیگر9کی عبوری ضمانتیں منظور
20/01/2024
قومی اداروں کیخلاف تقاریرکرنے پر درج مقدمہ میں پی ٹی آئی کے خالد نثار،عائشہ نذیر،عارفہ نذیر ودیگر9کی عبوری ضمانتیں منظور
بورے والا(منیراحمد ڈاہر سے)بغیر اجازت ورکرکنونشن جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی کے امیدواروں اور اہم راہنماوں سمیت 13 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،ایڈیشنل سیشن جج نے 9 نامزد ملزمان کی عبوری ضمانت منظور کر لی،تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی بورے والا کے ایس ایچ او خالد محمود کی مدعیت میں پی ٹی…
جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی کے امیدواروں،رہنماوں سمیت 13 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
19/01/2024
جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی کے امیدواروں،رہنماوں سمیت 13 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
بوریوالا(راناعبدالوحید خان)جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی کے امیدواروں،رہنماوں سمیت 13 نامزد اور 50 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی بوریوالا کے ایس ایچ او خالد محمود کی مدعیت میں پی ٹی آئی کی امیدوار این اے 156 عائشہ نذیر جٹ،امیدوار پی پی 229 ڈاکٹر عارفہ نذیر جٹ،امیدوار پی پی 231 بیرسٹر…
انتخابی مہم کے سلسلہ میں بغیر اجازت ورکرزکنونشن تتربتر،پی ٹی آئی امیدواروں پر پولیس کا دھاوا
19/01/2024
انتخابی مہم کے سلسلہ میں بغیر اجازت ورکرزکنونشن تتربتر،پی ٹی آئی امیدواروں پر پولیس کا دھاوا
بوریوالا(چوہدری اصغر علی جاوید سے)پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے آزاد امیدواروں کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں بغیر اجازت ورکرز کنونشن کو پولیس نے رکوا دیا،پولیس کی بھاری نفری ورکرز کی آمد سے قبل ہی پہنچ گئی،پنڈال کے باہر پولیس کی نفری تعینات اندر پی ٹی آئی ورکرز کی نعرے بازی۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 156…
چوہدری محمد ایوب بندیشہ اور چوہدری محمد الیاس بندیشہ نے پیپلزپارٹی کے امیدوار ایم پی اے حلقہ 232 نواب شہریارعلی خان کی حمایت کا اعلان کردیا
19/01/2024
چوہدری محمد ایوب بندیشہ اور چوہدری محمد الیاس بندیشہ نے پیپلزپارٹی کے امیدوار ایم پی اے حلقہ 232 نواب شہریارعلی خان کی حمایت کا اعلان کردیا
لڈن (منیر احمد ڈاہر سے)سابق امیدوار حلقہ این اے 157معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری محمد ایوب بندیشہ اور چوہدری محمد الیاس بندیشہ نے پیپلزپارٹی کے امیدوار ایم پی اے حلقہ 232 نواب شہریارعلی خان کی حمایت کا اعلان کردیا ہے اس اچھے فیصلے پر ہم بندیشہ برادران کے مشکور ہیں،نواب شہریار علی خان۔ تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی 232…
گرفتاریوں سے بچنے کیلئے پی ٹی آئی کے سپورٹران نے ن لیگ کا رخ کرلیا
17/01/2024
گرفتاریوں سے بچنے کیلئے پی ٹی آئی کے سپورٹران نے ن لیگ کا رخ کرلیا
وہاڑی(منیر احمد ڈاہر سے)گرفتاریوں سے بچنے کیلئے پی ٹی آئی کے سپورٹران نے ن لیگ کا رخ کرلیا،جعلی اتحاد کے ذریعے سیدساجد شاہ اور عرفان دولتانہ کی حمایت کا اعلان۔علاقہ کے عوام دوست یتیم سیاسی گروپ کے پانچ صوبائی اسمبلی کے امیدواروں خضرحیات مگھرانہ،شاہ نواز مگھرانہ،سابق چیئرمین ملک ناصر اعوان،شہبازڈوگر اور پیر شہزاد فریدالدین چشتی جوکہ عرصہ دراز سے پی…
وہاڑی،مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے 4،صوبائی اسمبلی کے 8امیدواروں کو ٹکٹ جاری
11/01/2024
وہاڑی،مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے 4،صوبائی اسمبلی کے 8امیدواروں کو ٹکٹ جاری
سیدساجدمہدی،عرفان دولتانہ اور ملک نوشیرسمیت تمام امیدواران کے ٹکٹ کنفرم وہاڑی(رپورٹ:رانا عبدالوحید خان)وہاڑی،مسلم لیگ ن کے قومی اسمبلی کے 4،صوبائی اسمبلی کے 8امیدواروں کو ٹکٹ جاری،سیدساجدمہدی،عرفان دولتانہ اور ملک نوشیرسمیت تمام امیدواران کے ٹکٹ کنفرم۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی الیکشن سیل مسلم لیگ ن سینیٹرالحاج محمد اسحاق ڈار نے پاکستان کے دیگر امیدواران کی طرح ضلع وہاڑی کے چار قومی…
بلے کا نشان ملنے پر پی ٹی آ ئی ورکرز خوش،بھنگڑ ے میٹھائیاں تقسیم
26/12/2023
بلے کا نشان ملنے پر پی ٹی آ ئی ورکرز خوش،بھنگڑ ے میٹھائیاں تقسیم
بلے کا نشان ملنے پر پی ٹی آ ئی ورکرز خوش،بھنگڑ ے میٹھائیاں تقسیم پشاور(اردو فرسٹ نیوز آن لائن)خیبر پختون خاہ پشاور کی ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کے انٹر اپارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے سیاسی جماعت کو ‘بلے’ کا نشان واپس کر دیا,عدالت نے کہاکہ چھٹیوں کے ختم ہونے کے بعد ڈبل…
قومی اسمبلی کی 4نشستوں پر102 امیدوارمیدان میں اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر 250امیدوار مدمقابل
26/12/2023
قومی اسمبلی کی 4نشستوں پر102 امیدوارمیدان میں اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر 250امیدوار مدمقابل
ضلع وہاڑی میں قومی اسمبلی کی 4نشستوں پر102 امیدوارمیدان میں اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر 250امیدوار مدمقابل ہیں قومی اسمبلی کے چار حلقوں میں کل 102 امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں،حلقہ این اے 156بوریوالہ سے کل 27امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں،جبکہ حلقہ این اے 157ساہوکا،لڈن اور ماچھیوال سے 35امیدواران نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے…
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں 2 دن اضافہ کر دیا ہے۔
22/12/2023
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں 2 دن اضافہ کر دیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں 2 دن اضافہ کر دیا ہے۔ اسلام آباد(اردو فرسٹ آن لائن) عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں 2 دن اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق…