آج کے تازہ بھاؤ
فی لیٹر13روپے 55 پیسے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری
01/02/2024
فی لیٹر13روپے 55 پیسے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد (اردوفرسٹ نیوزآن لائن)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ پیٹرول کی نئی قیمت 272.89روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری…
عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی
25/01/2024
عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2035ڈالر کی سطح پر آگئی۔ کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کی کمی سے 2035ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1400روپے کی کمی…
انسانی زندگی بچانے والی ادویات تیارکرنے والی کمپنیوں کا ایکا،ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
25/01/2024
انسانی زندگی بچانے والی ادویات تیارکرنے والی کمپنیوں کا ایکا،ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شہریوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں فوری کمی لائی جائے اور غریب اور متوسط طبقے کو زندہ رہنے کا حق دیا جائے وہاڑی(اردو فرسٹ نیوز آن لائن)پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈ ر گسٹ ایسوسی ایشن…
پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی ہے
16/01/2024
پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی ہے
اسلام آباد (اردوفرسٹ نیوزآن لائن) نگران وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزیر خزانہ کے اعلان کے مطابق پیٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی،پٹرول میں 8روپے فی لیٹر کی کمی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259 روپے 34پیسے ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت 276 روپے 21 پیسے…
حکومتی نااہلی،برائلر اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،لہسن 750روپے کلو تک پہنچ گیا
12/01/2024
حکومتی نااہلی،برائلر اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،لہسن 750روپے کلو تک پہنچ گیا
حکومت پنجاب کے سرکاری ریٹ لسٹ میں 15 سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ساہوکا(نامہ نگار)حکومت پنجاب کے سرکاری ریٹ لسٹ میں 15 سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ پیاز 10 روپے مہنگا ہونے سے سرکاری ریٹ لسٹ میں 200 روپے کلو مقررہے لیکن مارکیٹ میں خشک پیاز 260 روپے کلو تک بیچا جا رہا ہے۔ ادرک 760،…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے
16/12/2023
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے ساہوکا(آن لائن)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے۔”نجی ٹی وی” کے مطابق پیٹرول 14 روپے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے 14 پیسے فی لیٹر اور لائٹ…
ملک میں سونے کی قیمت میں آج تین ہزار روپے گراوٹ دیکھی گئی۔
10/12/2023
ملک میں سونے کی قیمت میں آج تین ہزار روپے گراوٹ دیکھی گئی۔
ملک میں سونے کی قیمت میں آج تین ہزار روپے گراوٹ دیکھی گئی۔ کراچی(بزنس رپورٹ)ملک میں سونے کی قیمت میں آج تین ہزار روپے گراوٹ دیکھی گئی۔ بزنس رپورٹر کے مطابق سونے کی قیمت3ہزار کمی کے بعد2لاکھ 15ہزار 600روپے تک گرگئی ہے،دس گرام سونے کے نرخ ایک لاکھ 84ہزار842روپے ریکارڈ کئے گئے ہیں