بڑافیصلہ آگیا،سائفر کیس میں عمران خا ن بانی پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 10،10سا ل قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔
جج ابوالحسنات نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 10،10سا ل قید بامشقت کی سزا سنا دی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا