صحابہ کرام رضوان اللہ ھم اجمعین کی شان میں نازیبا زبان استعمال کرنے والے ملعون نوجوان کے خلاف سزائے موت کی دفعات کا مقدمہ درج،ملزم کو فوری گرفتارکرکے ڈسٹرکٹ جیل روانہ کردیاگیا

حضرات اکابرین صحابہ کرام رضوان اللہ ھم اجمعین کی شان میں نازیبا زبان استعمال کرنے والے ملعون نوجوان کے خلاف سزائے موت کی دفعات کا مقدمہ درج،ملزم کو فوری گرفتارکرکے ڈسٹرکٹ جیل روانہ کردیاگیا

 

ملعون نوجوان کے خلاف سزائے موت کی دفعات کا مقدمہ درج

 

ساہوکا(نامہ نگار)حضرات اکابرین صحابہ کرام رضوان اللہ ھم اجمعین کی شان میں نازیبا زبان استعمال کرنے والے ملعون نوجوان کے خلاف سزائے موت کی دفعات کا مقدمہ درج،ملزم کو فوری گرفتارکرکے ڈسٹرکٹ جیل روانہ کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ساہوکا کے نواحی گائوں چک نمبر 315 ای بی میں رہائش پذیر ایک سنی نوجوان محمد نعیم نے اپنی وٹس ایپ پر ایک سٹیٹس لگایاجس کا متن(جھنڈا کالا لگائو یا لال سبیل دودھ کی لگائو یا پانی کی جنت میں وہی جائے گا جس کے دل میںحضرات صحابہ کرام ،حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ،حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ،حضرت علی کرم اللہ وجہ الکریم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اہل بیت عظام حضرت امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ ،حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ بتول حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ سردار خواتین جنت حضرت فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سمیت تمام صحابہ کرام اور صحابیات کی محبت ہوگی)تھا،

 

ملعون نوجوان کے خلاف سزائے موت کی دفعات کا مقدمہ درج

 

اس سٹیٹس کے جواب میںاسی گائوں چک نمبر315ای بی کے رہائشی ملعون مسمی شاہد ولد منظور جھبیل سکنہ چک نمبر 315ای بی نے ان بکس میں وائس میسیج کرکے ایک زبانی پیغام بھیجا جس میں اس ملعون نے اپنے دل کے اندرچھپی خباثت کو ظاہر کرتے ہوئے حضرات اکابرین صحابہ کرام ،حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ،حضرت عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان مقدسات میں(نقل کفر،کفرنہ باشد)نازیبا زبان استعمال کی ہے۔یہ وائس میسج بطور ثبوت دیگر گواہان کو سنایاگیا اور تصدیق کیا گیا کہ واقعی

 

ملعون نوجوان کے خلاف سزائے موت کی دفعات کا مقدمہ درج

 

اسی ملعون کے واٹس ایپ نمبر سے اسکی کے موبائل سےاسکی آواز میں آیاتھا اہل علاقہ معززین کی تصدیق کے بعد تحریک لبیک پاکستان کے چند سنجیدہ نوجوان میدان میں آئے اور ایک وفد جس میںساہوکا،جملیرا،کچی پکی اور بوریوالہ سے کارکنان امیداوتحریک لبیک پاکستان حلقہ پی پی 231سیدسلیم حسین شاہ کی قیادت میںشامل ہوکر مقامی پولیس تھانہ ساہوکا کے ایس ایچ او تھانہ ساہوکا چوہدری عبدالروف گجر کو حالات اور واقعات سے آگاہ کیا تو پولیس تھانہ ساہوکا ایس ایچ او چوہدری عبدالرئوف گجرنےفوری اپنے افسران کو حالات کی سنگینی سے آگاہ کیا تو ایس ڈی پی او بوریوالا سردار ظفر اقبال ڈوگر موقع پر پہنچ گئےملزم کے خلاف سخت ترین دفعہ برائے سزائے موت 295Aکا مقدمہ درج کرکے ملزم شاہد کو اسکے گھر سے پکڑ کرگرفتارکرلیا اور فوری ملزم کو ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں منتقل کردیاگیا

 

ملعون نوجوان کے خلاف سزائے موت کی دفعات کا مقدمہ درج

 

اس کامیابی پر تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان نے” میں صدقے تیرے یارسول اللہ ﷺ”کے نعرے لگاتے رہے جس پر تمام کارکنان کوایف آر کی نقل فراہم کی گئی جس پر تحریک لبیک پاکستان کے سنجیدہ کارکنان نے مقامی پولیس تھانہ ساہوکا کے ایس ایچ او چوہدری عبدالروف گجر کا تہہ دل سے شکریہ اداکیااور پرامن طور پر اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے ۔

منیر احمد ڈاہر

منیر احمد ڈاہر ایک پاکستانی صحافی ہیں اور اردوفرسٹ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں، ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے نامور'92 نیوز میڈیا گروپ' کے نمائندہ بھی ہیں آپ کاتعلق وہاڑی کی تحصیل بوریوالا کی ڈاہر فیملی سے ہے آپ ستلج پریس کلب (رجسٹرڈ) ساہوکا کے بانی صدر بھی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button