گگومنڈی کے علاقہ میں دو خطرناک ڈکیٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

گگومنڈی کے علاقہ میں دو خطرناک ڈکیٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

دو خطرناک ڈکیٹ

ساہوکا(منیراحمد ڈاہر سے)تھانہ گگومنڈی کے علاقہ میں دو خطرناک ڈکیٹ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،تفصیل کے مطابق علاقہ میں ات مچانے والے دو ڈاکوؤں طارق عظیم اور منیر جوکہ وہاڑی پولیس کیلئے ایک چیلنج بن چکے تھے کہ گزشتہ دو روز پہلے انہی دو ڈاکوؤں نے چوک شاہ جنید گگومنڈی میں نوید نامی شخص کو واردات کے دوران فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا تھاڈی پی او وہاڑی عیسیٰ خان سکھیرا کی سخت ہدایت پر گگو پولیس کے ایس ایچ او عدنان ٹیپونے اپنی جان پر کھیل کر ان خطرناک ملزن کو ٹریس کیا دوران گرفتاری ان خطرناک ملزمان نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور گزشتہ رات تھانہ گگومنڈی کے حدود چوک شاہ جنید پر ہی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے دونوں خطر ناک ڈاکو طارق ؑعظیم اور منیر اپنے انجام کو پہنچ گئے علاقہ عوام نے پولیس ایس ایچ او تھانہ گگو منڈی عدنان ٹیپو کو خراج تحسین پیش کیا ہے

منیر احمد ڈاہر

منیر احمد ڈاہر ایک پاکستانی صحافی ہیں اور اردوفرسٹ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں، ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے نامور'92 نیوز میڈیا گروپ' کے نمائندہ بھی ہیں آپ کاتعلق وہاڑی کی تحصیل بوریوالا کی ڈاہر فیملی سے ہے آپ ستلج پریس کلب (رجسٹرڈ) ساہوکا کے بانی صدر بھی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button