بلوچستان میں کاروائی کے دوران مختلف علاقوں سے 45من منشیات برآمد

بلوچستان میں کاروائی کے دوران مختلف علاقوں سے 45من منشیات برآمد

45من منشیات برآمد

کوئٹہ(اردو فرسٹ نیوز آن لائن)انٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان میں کاروائی کے دوران مختلف علاقوں سے 45من منشیات برآمد کرلی اے این ایف کے ترجمان کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے 8کاروائیوں میں مجموعی طور پر 45من منشیات پکڑی گئی ہے اور 7منشیات اسمگلربھی گرفتار ہوئے ہیں علاوہ ازیں منشیات کراچی لاہور اور پشاور کے ائیرپورٹ پر بھی مسافروں کے روپ میں چھپے اسمگلروں سے برآمد ہوئی ہے

منیر احمد ڈاہر

منیر احمد ڈاہر ایک پاکستانی صحافی ہیں اور اردوفرسٹ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں، ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے نامور'92 نیوز میڈیا گروپ' کے نمائندہ بھی ہیں آپ کاتعلق وہاڑی کی تحصیل بوریوالا کی ڈاہر فیملی سے ہے آپ ستلج پریس کلب (رجسٹرڈ) ساہوکا کے بانی صدر بھی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button