spot_img

ای پیپر

ویڈیو گیلری

اب زیادہ پانی آئے گا تو زیادہ پیسہ آئے گا۔۔ پانی ذخیرہ کرنے پر اب پنجاب حکومت آپ کو ---

بلاگ

ٹریفک پولیس کی نااہلی کی وجہ سے دو قیمتی جانیں چلی گئیں

شیرشاہ انٹرچینج موٹروے ایم 5پر مسافر بس کو حادثے کے نتیجے میں دومسافر جاں بحق اور17افراد زخمی ہوگئے۔
موٹروے پولیس کےترجمان کے مطابق صادق آباد سے لاہور جانے والی بس ملتان کے قریب حادثے کا شکار ہوئی جس کے بعد موٹروےپولیس موقع پر پہنچی اورامدادی کارروائیاں شروع کردیں۔
ترجمان کے مطابق ڈرائیور کو اچانک اونگھ آنے سے بس موٹروے سے نیچے اتر گئی،موٹروے پولیس نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔

spot_img
spot_img