نائب وزیراعظم اسحاق ڈاہر امریکہ پہنچ گئے وہان امریکی حکومتی ارکان سے ملاقاتیں ہوگیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار امریکہ پہنچ گئے، آج امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو سے ملاقات کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر اسحاق ڈار کا واشنگٹن پہنچنے پر امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ اور سفارتخانے کے سینئر حکام نے استقبال کیا۔
اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے ساتھ ملاقات کے دوران پاک بھارت سمیت دیگر معاملات زیربحث آئیں گے۔