منیر احمد ڈاہر
منیر احمد ڈاہر ایک پاکستانی صحافی ہیں اور اردوفرسٹ نیوز کے چیف ایڈیٹر ہیں، ساتھ ساتھ وہ پاکستان کے نامور'92 نیوز میڈیا گروپ' کے نمائندہ بھی ہیں آپ کاتعلق وہاڑی کی تحصیل بوریوالا کی ڈاہر فیملی سے ہے آپ ستلج پریس کلب (رجسٹرڈ) ساہوکا کے بانی صدر بھی ہیں
شدید گرمی کی لہر مویشی پال حضرات جانوروں کے لیے مناسب سائے اور تازے ٹھنڈے پانی کا انتظام یقینی بنائیں۔ ویٹرنری ڈاکٹر محمد زبیر
اہلیان چک 311ای بی کے نوجوانوں نے اپنے گائوں کے درینہ بنیادی سلگتے مسائل کو حل کرنے کیلئےـ" روشن خیال ـ"تنظیم کا قیام عمل میں لاکر فلاحی کاموں کا آغاز کردیا،گائوں میں پڑے کوڑاکرکٹ کے ڈھیروں کی صفائی کروادی،تباہ شدہ سیوریج کی بحالی کیلئے حکومتی اور سیاسی بااثر افراد سے رابطے شروع،ثاقب حسین نمبردار"روشن خیال "تنظیم کے چیئرمین منتخب
Related Articles
مزید علاقائی خبروں کیلئے ہماری ویب سائٹ ضرور وزٹ کیجئے